پاکستان
اسلام آباد ایئرپورٹ 15 سال کے لیے آؤٹ سورس کیا جائے گا، پھر لاہور، کراچی کی باری ہے، خواجہ سعد رفیق
وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ 15 سال کے لیے آؤٹ سورس کیا جائے گا اس کے بعد لاہور، کراچی کی باری ہے۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ سعد فریق نے کہا کہ ہمارے پڑوسی ملک میں 8 ایئرپورٹ آؤٹ آف سورس ہیں، آؤٹ آف سورس کا مطلب یہ نہیں کہ بیچا یا گروی رکھا جارہا ہے۔
خواجہ سعد فریق نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کیا جائے گا، اسلام آباد کے بعد لاہور اور کراچی ایئرپورٹ کی باری ہے،ایئرپورٹ آؤٹ آف سورس کرنے سے کوئی ملازم بیروزگار نہیں ہوگا۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہوائی اڈے کا رن وے اور آپریشنل بلڈنگ سول ایوی ایشن کے پاس رہیں گے، ہمارے ادارے ڈوب رہے ہیں اس کی وجہ گندی سیاست ہے۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اگر بعض لوگوں کے کھانچے چلنے ہیں تو ملک نہیں چلنا،پی آئی اے کو ری اسٹرکچر نہ کیا تو ڈیڑھ سال میں شٹ ڈاؤن ہوسکتی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی