تازہ ترین
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ تھا۔
جیمز اینڈرس نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں 4 وکٹیں اپنے نام کیں، جس میں دوسری اننگز کی 32 رنز کے عوض 3 وکٹ شامل ہیں۔
41 سالہ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کی طرف سے ٹیسٹ کیریئر میں 704 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
انگلش فاسٹ بولر نے 188 ٹیسٹ میچوں میں ٹیم کی نمائندگی کی، ان کی بہترین بولنگ 42 رنز کے 7 وکٹیں تھی، انہوں نے یہ پرفارمنس ویسٹ انڈیز کے خلاف 2017ء میں لارڈز کے گراؤنڈ پر دی۔
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں اننگز میں 32 مرتبہ 5 یا اُس سے زائد وکٹ اپنے نام کیں جبکہ میچ میں 10 یا اُس سے زائد وکٹوں کا کارنامہ 3 مرتبہ اپنے نام کیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی