Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پاک بحریہ اور سعودی نیول فورس کی مشترکہ بحری مشق

Published

on

پاکستان بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے مابین دوطرفہ بحری مشق نسیم البحر 14 کا آغازہوگیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشق نسیم البحر پاکستانی اور سعودی بحری افواج کے مابین باقاعدگی سے منعقد کی جاتی ہے۔

مشق میں دونوں بحری افواج کے بحری جہاز ,فضائی اثاثے اور رائل سعودی ائیر فورس کے جہاز شرکت کررہے ہیں،مشق میں روائتی اور غیر روائتی خطرات کے خلاف مشترکہ میری ٹائم آپریشنز کا انعقاد کیا جائے گا۔

مشق نسیم البحر سے دونوں ممالک کی مابین مشترکہ نیول آپریشنز کو فروغ حاصل ہو گا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین