پاکستان
کراچی: سکول طالبہ کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے 3 ملزم گرفتار
کراچی میں ملیر کے علاقے جعفر طیار سوسائٹی میں اسکول کی 14 سالہ طالبہ کی نازیبا ویڈیو بنانے اور زیادتی کی کوشش کرنے والے تین ملزم گرفتار کر لیے گئے۔
متاثرہ طالبہ نے پولیس کو بتایا کہ وہاج نامی نوجوان اسے اسکول کے سامنے سے بہلا پھسلا کر فرحان کے گھر لے گیا تو وہاں اسکے اور دوست بھی موجود تھے جنہوں نے اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی ، شور کرنے اور رونے پر انہوں نے اس کی ویڈیو بنائی اور جانے دیا، آصف ، فرحان، تقی اور حسین نامی لڑکے اسکول آتے جاتے ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر بلیک میل کرتے ہیں۔
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے کیس میں ملوث تین نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے ، گرفتار نوجوانوں کے موبائل فون سے طالبہ کی نازیبا ویڈیو بھی برآمد ہوئی ہے، ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی