ٹاپ سٹوریز
کراچی: پلازے میں آتشزدگی ، کے الیکٹرک، فائر بریگیڈ کی مجرمانہ غفلت، مقدمہ درج
کراچی کے راشد منہاس روڈ کے شاپنگ مال میں آگ لگنے کا مقدمہ تھانہ شارع فیصل میں درج کر لیا گیا۔
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ کے الیکٹرک، فائر بریگیڈ اور دیگر اداروں کے خلاف درج کیا گیا ہے جس میں قتل بالسبب، لاپرواہی اور نقصان رسانی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
درج مقدمے کے مطابق شبہ ہے عمارت میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، عمارت میں آگ بجھانے کے آلات اور ایمرجنسی اخراج نہیں تھا اور عمارت کا نقشہ غیر قانونی طریقے سے پاس کیا گیا تھا۔
مقدمے کے متن کے مطابق عمارت کی تعمیرات میں ناقص مٹیریل استعمال ہوا، کے الیکٹرک اور فائر بریگیڈ نے ناقص میٹریل کے باوجود این او سی جاری کیا۔ کے الیکٹرک، فائر بریگیڈ اور دیگر اداروں نے مجرمانہ غفلت کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز شاپنگ مال میں آگ لگنے سے11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی