پاکستان
کراچی: میٹروول میں ڈکیتی مزاحمت پر دو افراد قتل، ڈاکو ایک کروڑ 26 لاکھ لوٹ کر فرار
کراچی کے علاقے میٹرووِل میں ڈکیتی مزاحمت پر 2افراد کو گولیاں مار دی گئیں۔ملزمان فائرنگ کےبعد ایک کروڑ 26لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔
جاں بحق دونوں افرادپولٹری کمپنی کے ملازم ہیں جو گاڑی میں ایک کروڑ 26 لاکھ روپے لیکر بینک جارہے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص شیرعالم اکائونٹس کا کام کرتا تھا، جاں بحق دوسرا شخص آفس کا ملازم ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد رقم بینک میں جمع کروانے جارہے تھے، ملزمان رقم لوٹ کر فرار ہوئے ہیں۔
کراچی میں 4ماہ میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والوں کی تعداد 57 ہوگئی۔ صرف رمضان المبارک میں ڈکیتی مزاحمت پر 18افراد کی جان لے لی گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے واقعے کا نوٹس لے لیا، آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی