پاکستان
خیبر پختونخوا کابینہ، کس وزیر کو کون سا محکمہ ملا؟
پشاور:صوبائی کابینہ کو وزراتیں مل گئیں چار معاونین خصوصی کوبھی محکمے مل گئے۔
ارشد ایوب بلدیات، شکیل احمد مواصلات، فضل حکیم کلائمنٹ چینج، جنگلات کے وزیر ہونگے۔
مینا خان آفریدی کو محکمہ اعلی تعلیم،محمد عدنان قادری کو مذہبی امور، عاقب اللہ کو محکمہ آبپاشی، محمد سجاد کو زراعت اور فضل شکور کو محکمہ لیبر کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔
نذیر احمد عباسی محکمہ اسٹیٹ اور مال، بختیار خان محکمہ آبنوشی اور آفتاب عالم خان کے پاس قانون و پارلیمنی امور کے محکمے ہونگے۔
خیلق الرحمان ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، سید قاسم علی شاہ صحت، فیصل خان ترکئی ابتدائی و ثانوی تعلیم کے وزیر ہونگے۔
محمد ظاہر شاہ کو محکمہ خوارک، صوبائی مشیر فخر جہاں کھیل و امور نوجوانان، مزمل اسلم کو خزانہ، محمد علی سیف محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ مشال اعظم سوشل ویفلئیر اور زاہد چن زیب کو سیاحت وثقافت کے محکمے سونپے گئے ہیں۔
چار معاونین خصوصی کوبھی محکمے حوالے کیے گئے۔
معاون خصوصی خالد لطیف خان سانئس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ہونگے۔
عبدالکریم خان کو صعںت، لیاقت علی خان محکمہ بہبودی آبادی اور امجد علی خان کو ہاوسنگ کا قلمدان دیا گیاہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی