پاکستان
لاہور تعلیمی بورڈ کے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 69.75 فیصد رہا
میاں زاہد کنٹرولر امتحانات لاہور تعلیمی بورڈ نے لاہور بورڈ کے امتحانات کا اعلان کر دیا۔
کنٹرولر امتحانات کا کہنا ہے کہ 252750 طلبہ نےمیٹرک کے امتحانات کے لیے اپلائی کیا تھا۔ 250227 بچوں نے امتحان میں حصہ لیا۔ امتحانات کے لیے اٹھ سو پچپن سنیٹر بنائے گئے۔ تیرہ ہزار ایک سو اڑسٹھ نگران مقرر کئے گئے۔
کنٹرولر امتحانات نے کہا کہ 267 چیٹنگ کیس میٹرک امتحانات میں کئے گئے۔ 17 طلبہ اور نگرانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی گئی۔ ساڑھے چار ہزار پرائیویٹ انویجیلٹر کو امتحانات لینے سے روکا گیا۔ پیپرز چیک کر نے کے لیے 20 مارکننک سینٹر بنائے گئے۔ 174537 طلبہ میٹرک کے امتحان میں پاس ہوئے ہیں۔
کنٹرولر امتحانات نے کہا کہ اس دفعہ لاہور تعلیمی بورڈ کا رزلٹ 69.75 ٪ رہا۔ 57.60 فیصد رزلٹ سائنس گروپ اور 55 فیصد رزلٹ آرٹس گروپ کا رہا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
Jasperboami
جولائی 9, 2024 at 9:28 صبح
Find out about Alisson https://liverpool.alisson-becker-cz.com‘s influence on Liverpool’s success, from his defense to personal achievements that made him one of the best goalkeepers in the world.
RobertDic
جولائی 9, 2024 at 9:54 صبح
How Karim Benzema https://alIttihad.karim-benzema-cz.com changed the game of Al-Ittihad and Saudi football: new tactics, championship success, increased viewership and commercial success.
KennethDuene
جولائی 10, 2024 at 5:54 صبح
The story of how the incredibly talented footballer Riyad Mahrez https://alahli.riyad-mahrez-cz.com reached new heights in career, moving to Al Ahly and leading the team to victory.
KeithPer
جولائی 10, 2024 at 6:03 صبح
The fascinating story of Antonio Rudiger’s transfer https://real-madrid.antonio-rudiger-cz.com to Real Madrid and his rapid rise as a key player at one of the best clubs in the world.