کھیل
لاہور قلندرز نے فخر زمان، کراچی کنگز نے محمد عامر اور شرجیل خان کو ریلیز کر دیا
پی ایس ایل کی ریٹینشن اور ٹریڈ ونڈو کا عمل مکمل ہوگیا،لاہور قلندرز نے فخر زمان جبکہ کراچی کنگز نے محمد عامر، شرجیل خان کو ریلیزکردیا، قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کنگز کا حصہ بن گئے۔
جیمز ونس، حسن علی، شعیب ملک سمیت تبریز شمسی، میر حمزہ، محمد اخلاق اور عرفان خان کراچی کنگزکی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔
شاہین آفریدی، حارث رؤف، ڈیوڈ ویزے، سکندر رضا، عبداللہ شفیق، زمان خان، طاہر بیگ اور راشد خان دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
شاداب خان، نسیم شاہ، اعظم خان،عماد وسیم سمیت فہیم اشرف، الیکس ہیلز، کولن منرو اوررومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈز کا حصہ ہونگے۔
محمد رضوان، افتخاراحمد، خوشدل شاہ، اسامہ میر، عباس آفریدی، احسان اللہ اور فیصل اکرم کا ملتان سلطانز کا حصہ ہوں گے۔
پشاورزلمی نے کپتان بابراعظم، روومین پاول، ٹام کوہلر کیڈمور
سمیت صائم ایوب، محمد حارث، عامر جمال، خرم شہزاداور حسیب اللہ خان کو ریٹین کرلیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے جیسن روئے، ونندو ہسارارنگا، رئیلی روسو سمیت محمد حسنین، سرفرازاحمد، ابرار احمد اور ول اسمیڈ سیزن نائن میں ان ایکشن ہوں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی