Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستوں پر لارجر بنچ تشکیل، 18 جولائی کو سماعت

Published

on

فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے  سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ18 جولائی کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

6 رکنی لارجر بینچ 18 جولائی سے 20 جولائی تک کیلئے تشکیل دیا گیا ،جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس یحیی ٰآفریدی اور جسٹس منیب اختر بنچ میں شامل ہوں گے،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک بھی بنچ کا حصہ ہوں گے

عدالت نے مقدمے کے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین