Uncategorized
6 ججز کا خط، وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ایک گھنٹہ 20 منٹ طویل ملاقات
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر وزیرِاعظم شہباز شریف سپریم کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی۔
وزیرِ اعظم اور چیف جسٹس پاکستان کی ملاقات چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی۔تقریباً ایک گھنٹہ بیس منٹ جاری رہی۔
اس ملاقات میں وفاقی وزیرِ قانون و انصاف، اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور سپریم کورٹ کے سینئر جج منصور علی شاہ بھی شریک تھے۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو خفیہ ادارے کے اہلکاروں کی مبینہ مداخلت سے متعلق لکھے گئے خط کے حوالے سے پیدا شدہ صورتِ حال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ۔
چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کا انتظامی فل کورٹ اجلاس 4 بجے طلب کر لیا ۔اجلاس میں ججز کے خط کا معاملہ زیر غور آئے گا۔
اجلاس میں چیف جسٹس پاکستان کی وزیراعظم سے ملاقات کے بارے آگاہ کریں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
⭕ Transaction 44 596 USD. Withdrаw >> https://telegra.ph/BTC-Transaction--935552-03-14?hs=25e6feeb0394463a579db4c8b530eb6f& ⭕
مارچ 28, 2024 at 8:46 شام
0xjbkg