Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججوں کو خطوط ایک ہی مقام سے بھیجے گئے

Published

on

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اسلام آباد سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کو بھجوائے گئے خطوط کی تفتیش کر رہی ہے۔

سی ٹی ڈی کی ابتدائی تفتیش میں ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کو خطوط ایک ہی جگہ سے بھیجے گئے، خطوط سب ڈویژنل پوسٹ آفس سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی سے بھیجے گئے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق خطوط پر اسٹیمپ سب ڈویژنل پوسٹ آفس سیٹلائٹ ٹاؤن کی ہے، سب ڈویژنل پوسٹ آفس سیٹلائٹ ٹاؤن کے عملے سے بھی تفتیش کی جار رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس متعلقہ پوسٹ آفس کے تمام پوسٹ باکسز کے قریب سی سی ٹی وی کے شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین