Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

معاشرہ

ڈی ایچ اے کریک کلب کراچی میں محفل مشاعرہ

Published

on

ڈی ایچ اے کریک کلب کراچی کی جانب سے محفل مشاعرہ کا انعقاد کیاگیا،معروف  شعرا نے کلام پڑھا،ادب کے دلدادہ افراد نےبڑی تعداد شرکت کی۔

ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی اورڈی ایچ اے کلب کی جانب سے محفل مشاعرہ کا انعقاد کیاگیا،تقریب کے مہمان خصوصی سابق گورنرلیفٹنٹ جنرل معین الدین حیدرتھے،مختلف شعرا عقیل عباس جعفری،پیرزادہ قاسم رضا صدیقی،شاداب احسانی،فراست رضوی،تاجدارعادل،سلمان صدیقی،محمودشام اورانورشعورنے اپناکلام پیش کیا،اورحاضرین محفل سے دل کھول کرداد وصول کی،اس موقع پرسیکریٹری کریک کلب بریگیڈئیرریٹائرڈ ابرارحسین سمیت دیگرموجودتھے،سابق سینیٹرعبدالحسیب خان،اداکارہ سعدیہ امام اورغزل گائیک سلمان علوی سمیت ادب کے دلدادہ افراد کی ایک بڑی تعداد  محفل مشاعرہ میں شریک ہوئے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین