تازہ ترین
سپریم کورٹ کے مزید ججوں کو دھمکی آمیز خطوط موصول
اعلی عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ جاری ہے،سپریم کورٹ کے مزید ججز کو لکھے گئے خط بھی سامنے آگئے۔
ذرائع کے مطابق خط سی ٹی ڈی کے حوالے کر دئیے گئے۔تمام خطوط کو اکٹھا کر دیا گیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کو خطوط پر بھی آرسینک پاؤڈر پایا گیا ہے۔ اب تک سپریم کورٹ کے دس10 ججز کو خطوط مل چکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جسٹس عائشہ ملک، جسٹس عرفان سعادت خان،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس سید حسن اظہر رضوی کو آج خطوط موصول ہوئے۔
سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر کو بھی آج مشکوک خط موصول ہوا، سپریم کورٹ کے مجموعی طور پر 10 ججز کو مشکوک خطوط مل چکے ہیں۔
تمام خط ایک ہی تاریخ کو ائے تھے۔ کچھ ججز کو تاخیر سے ملے ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی