Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

خواتین

نائلہ کیانی نے نانگا پربت سر کر لیا، 8 ہزار میٹر سے بلند 7 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں

Published

on

پاکستانی کوہ پیماؤں سمیت متعدد غیر ملکی کوہ پیماؤں نے پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی "مونٹین کلر” نانگا پربت سر کرلیا۔ پاکستانی کوہ پیماؤں میں واجد اللہ نگر ، ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی شامل ہیں۔

21فیصد اموات کی شرح کے ساتھ نانگا پربت دنیا کے خطرناک ترین پہاڑوں میں سے ایک ہے،اور اسے قاتل پہاڑ کے نام سے بھی جاناجاتا ہے

نانگا پربت کی اونچائی  8126میٹر اونچی ہے، نائلہ کیانی8ہزار میٹر سے زائد بلند سات چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ نائلہ نے حال ہی میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے تاریخ رقم کی تھی۔

نائلہ کیانی کا کہنا ہے کہ اس مہم پر تھوڑی خوفزدہ تھی، لیکن ہمت نہیں ہاری۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین