پاکستان
190 ملین پاؤنڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے، عمران خان، بشریٰ بی بی کے نام برقرار رہیں گے
عمران خان اور دیگر کے خلاف190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس سےمنسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے جبکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نام 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ای سی ایل میں برقرار رہیں گے۔
کیس سےمنسلک 8 افراد ای سی ایل سے نکال دیئے محمد اعظم خان، راجہ منظورکیانی ،عارف رحیم ، نوید اکبر،سکندر حیات ،نثار محمد، غلام حیدر اورعارف نذیر بٹ کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب کی سفارش پر نام ای سی ایل سے نکالنےکی منظوری دی،ان افراد کےنام190ملین پاونڈکیس سے منسلک ہونے پرای سی ایل میں شامل کیے گئے تھے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نام 190ملین پاؤنڈکیس میں ای سی ایل میں برقرار رہیں گے ان کے ساتھ فرح گوگی اور زلفی بخاری کے نام بھی ای سی ایل میں شامل رہیں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی