Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

فرح گوگی اور احسن گجر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل

Published

on

احسن جمیل گجر اور ان کی اہلیہ فرح خان گوگی  کے نام سٹاپ لسٹ سے ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔۔۔سابق ایم این اے تحریک انصاف راجہ خرم نواز کا نام ای  سی ایل سے نکال دیا گیا۔

ذرائع وزرات داخلہ  کے مطابق اس کے علاوہ  نیب ،ایف آئی اے  کیسز میں مطلوبہ 15 دیگر افراد کے نام بھی ای سی ایل میں شامل کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے احسن جمیل گجر اور ان کی اہلیہ فرح گوگی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین