ٹاپ سٹوریز
سابق صوبائی وزیر مکیش چاولہ اور سندھ کے 60 سے زائد افسروں کے نام سٹاپ لسٹ میں شامل
پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیرمکیش چاولہ کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیرمکیشن کمارچاولہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ان کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کردیاگیا جبکہ پیپلزپارٹی کے انتہائی قریبی سمجھے جانے والے 60سے زائد سرکاری افسران کے نام بھی اسٹاپ لسٹ میں ڈالے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیرمکیشن کمارچاولہ کے خلاف نیب تحقیقات کررہاہے،اسی تناظر میں پیپلز پارٹی کے قریبی سرکاری افسران کیخلاف بھی نیب کراچی میں مختلف نوعیت کی انکوائریاں کھولے جانے کا امکان ہے۔
مکیشن چاولہ کا نام نیب کی سفارش پرعبوری اسٹاپ لسٹ پرڈالا گیا،سرکاری افسران کے نام مرحلہ واربنیادوں پرشامل کیے گئے
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی