Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

قومی ٹیسٹ سکواڈ حارث رؤف کے ولیمہ کی تقریب میں شریک نہیں ہوگا

Published

on

کرکٹر حارث روف کی ولیمہ تقریب میں قومی ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑی شریک نہیں ہوسکیں گے۔

موسم کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے ولیمہ میں شرکتن کی بجائے کولمبو روانگی کا فیصلہ کیا گیا،

کراچی میں لگایا گیا تربیتی کیمپ آج ختم ہوجائے گا۔ شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم براستہ دبئی کل کولمبو روانہ ہوگی۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق  قومی کرکٹرز نے اپنے ساتھی حارث رؤف کی شادی میں شرکت کے لیے جمعہ کی شام اسلام آباد جانا تھا تاہم خراب موسم کی وجہ سے بیشتر کھلاڑیوں نے کراچی ہی میں ٹھہرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے بیشتر کھلاڑی کل سابق  ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی صاحبزادی اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی سالی کی تقریب رخصتی میں شرکت کریں گے۔

محمد علی عمران لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز ( لمز) میں معیشت کے طالب علم اور سوشل ایکٹوسٹ ہیں۔ ملک کی سیاسی صورتحال اور عالمی منظرنامے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ وہ مختلف سماجی و معاشی مسائل پرلکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین