Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

نواز شریف 10 سال بعد ووٹ کا حق استعمال کریں گے

Published

on

لاہور کی اہم سیاسی شخصیات اپنا ووٹ کہاں کاسٹ کریں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں،قائد ن لیگ نوازشریف 10 سال بعد حق رائے دہی استعمال کریں گے، نواز شریف گورنمنٹ جونیئر ماڈل سکول   ماڈل ٹاؤن میں ووٹ کاست کریں گے۔

شہباز شریف اور حمزہ شہباز بھی گورنمنٹ جونیئر ماڈل بوائز ہائی سکول ماڈل ٹاؤن  میں ووٹ ڈالیں گے۔

مریم نواز گورنمنٹ پروگریسو گرلز ہائی سکول ماڈل ٹاؤن ،جب کہ خواجہ سعد رفیق گورنمنٹ کریمیہ پرائمری سکول محلہ جلوٹیاں بھاٹی گیٹ  میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین