تازہ ترین
نواز، شہباز ملاقات جلد متوقع، عدالتی فیصلوں کے بعد کی صورتحال پر اہم فیصلے ہوں گے
وزیراعظم شہبازشریف اور مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف کی ملاقات جلد متوقع ہے۔مخصوص نشستوں اور عدت کیس کے فیصلے پر بات چیت ہوگی جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ نوازشریف اور شہبازشریف کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور شہباز شریف کے ٹیلی فون پر رابطے کے دوران ابتدائی صلاح مشورہ ہوا اور فیصلوں پر غور و حوض کیا گیا،ایک میٹنگ شریف خاندان کے درمیان ہوگی۔ سی ایم مریم بھی شریک ہوں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے بعد پارٹی کا اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس ہوگا،جس میں تحریک انصاف، عمران خان کو ملنے والے ریلیف پر غور ہوگا۔اس تناظر میں ن لیگ اپنی حکمت عملی طے کرے گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی