تازہ ترین
اداکار طاہر انجم کو زد و کوب کرنے والی نیلی پری گرفتار
لاہور میں پنجاب اسمبلی کے پاس کامیڈین طاہر انجم پر تشدد کرنے والی نیلی پری لاہور سے گرفتارکرلیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز اسٹیج و ٹی وی کے نامور طاہرانجم پنجاب اسمبلی کے باہر موجود تھے کہ گرفتار نیلی پری نے طاہر انجم کی گاڑی کا دروزہ کھول کرتشدد کیا، نیلی پری نے طاہرانجم کے کپڑے بھی پھاڑدیے، گالم گلوچ بھی کیا، پی ٹی آئی کارکن کے نازیبا زبان استعمال کرنے پر طاہر انجم اشکبار ہوگئے تھے۔
اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ نیلی پری کی گرفتاری کے لیے پولیس نے رات گئے مختلف چھاپے مارے۔
اس افسوسناک واقعے میں کامیڈین طاہر انجم خاتون کی گالیاں اور تشدد دونوں کو برداشت کرتے رہے، پاس کھڑے وگوں کی جانب سے بیچ بچاؤ کی کوشش کی گئی لیکن نیلی پری نے ان کے خلاف بھی نازیبا زبان کا استعمال کرتے ہوئے کسی کی ایک نا سنی اور طاپر انجم پر تشدد جاری رکھا، طاہر انجم بمشکل جان بچا کر نکلنے میں کامیاب ہوئے۔
نیلی پری نامی خاتون کوتھانہ ریس کورس پولیس نےگرفتارکیا،ملزمہ کو ویمن پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ اداکارطاہرانجم اورخاتون کے بیانات قلمبند کر لئے گئے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی