Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

نیپالی کوہ پیما کامی ریتا شیرپا نے ماؤنٹ ایورسٹ کو 27 ویں بار سر کر لیا

Published

on

کامی ریتا نے 27ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کے کہ اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نےکامی ریتا نے آج صبح ماؤنٹ ایورسٹ27 ویں بار سر کیا  ہے، نیپالی ٹورزم ڈپپارٹمنٹ کے مطابق  کامی ریتا شیرپا نے ایک غیر ملکی کوہ پیما کی رہنمائی کرتے ہوئے ایورسٹ کو سر کیا.

53سالہ کامی ریتا دنیا بھر میں سب سے زیادہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیما ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین