تازہ ترین
نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی
بجلی کااوسط بنیادی ٹیرف 29.78 روپےسے بڑھ کر35.50روپے فی یونٹ ہوجائےگا، حتمی منظوری کابینہ دے گی
نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں5.72روپےفی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری مالی سال2024.25 کے لیےدی گئی۔نیپرا نےبجلی کے ٹیرف میں اضافے کافیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔
نیپرا نے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں اضافہ کا اطلاق یکم جولائی2024 سے کرنے کا فیصلہ دیا ہے، بجلی کااوسط بنیادی ٹیرف 29.78 روپےسے بڑھ کر35.50روپے فی یونٹ ہوجائےگا، بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے کرنا ہے ۔۔بجلی کی قیمت میں ایک ساتھ اضافہ ہوگا یا مرحلہ وار ؟فیصلہ کابینہ کرے گی۔
اس اضافے کے بعد بجلی کااوسط بنیادی ٹیرف 29.78 روپےسے بڑھ کر35.50روپے فی یونٹ ہوجائےگا،بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے کرنا ہے،رواں مالی سال وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف7.50 روپے فی یونٹ تک بڑھایاتھا۔
گذشتہ مالی سال بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.91 روپے فی یونٹ تک اضافہ کیا گیا تھا،رواں مالی سال 2023.24 کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں یکمشت اضافہ کیا گیا تھا،مالی سال2022-23 میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ 3 مراحل میں کیا گیا تھا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی