تازہ ترین
سنچری نہ بنانے کا افسوس نہیں، ٹیم کی جیت کی خوشی ہے، عثمان خان
ملتان سلطانز کے بیٹر عثمان خان نے کہا ہے کہ سنچری نہ بنانے کا افسوس نہیں ٹیم جیت گئی ہے اس کی خوشی زیادہ ہے، پی ایس ایل میں گزشتہ برس بھی سنچری بنائی تھی،یو اے ای کی نیشنل ٹیم سے کھیلنا چاہتا ہوں، پی ایس ایل میں اوور سیز پلیئر کی حیثیت سے کھیل رہا ہوں۔
ملتان سلطانز کے بیٹر عثمان خان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چار سال سے متحدہ عرب امارات میں ہی کرکٹ کھیل رہا ہوں،کراچی کنگز کیخلاف کراچی میں جیتنے کی کوشش کریں گے، کنڈیشنز کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔
عثمان خان نے کہا کہ محمد رضوان سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں،محمد رضوان ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتے ہیں،ساری زندگی کراچی میں اپنی کرکٹ کھیلی ہے، کراچی میں ابتدائی اوورز میں گینڈ زیادہ سوئنگ ہوتی ہے، میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر ٹیم کیخلاف اچھی کارکردگی دکھاؤں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی