Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

نامزد نگران وزیراعظم سینیٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی کی رکنیت سے دستبردار

Published

on

نامزد نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انھوں نے بلوچستان عوامی پارٹی بی اے پی کی رکنیت اور سینیٹر کے عہدے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ ’نگران وزیر اعظم کے طور پر مجھے جو بنیادی ذمہ داری سونپی گئی تھی (اس کی وجہ سے) میں نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی اپنی رکنیت چھوڑنے اور سینیٹ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔‘

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین