پاکستان
لاڑکانہ سے بلاول بھٹو اور فریال تالپور کے کاغذات نامزدگی منظور
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔
بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات لاڑکانہ کے حلقہ این اے 194 اور حلقہ این اے 196 سے منظور ہوئے ہیں۔
لاڑکانہ کے حلقہ این اے 194 اور حلقہ این اے 196 سے جے یو آئی کے مولانا راشد محمود سومرو کے بھی کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔
پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے مولانا راشد محمود سومرو آئندہ انتخابات میں مذکورہ حلقوں سے ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں۔
اس کے علاوہ حلقہ این اے 195 سے جی ڈی اے کے صفدر عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔
دوسری جانب صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے لاڑکانہ کے حلقہ پی ایس 10 سے فریال تالپور حلقہ اور پی ایس 13 سے پیپلز پارٹی کے عدنان الطاف انڑ کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی