پاکستان
پیاز 50 روپے سستا، آلو، لہسن، دال ماش اور آٹا کی قیمت میں بھی کمی
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی میں فیصد کمی ہوئی، گزشتہ ہفتے نو اشیا کی قیمتوں میں اضافہ سترہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایل پی جی سلنڈر ایک ہفتے میں 53 روپے اضافے سے 3498روپے تک پہنچ گیا،بیف 5روپےاضافے سے اوسطا 884روپے فی کلو تک پہنچ گیا۔
گزشتہ ہفتے چاول ٹوٹا، گوشت، تیل سرسوں، چاری ایری سکس، خشک دودب بھی مہنگے ہوگئے،گزشتہ ہفتے ٹماٹر کی اسطا قیمت 62روپے کمی کے ساتھ 105 فی کلو ہوگئی۔
پیاز کی اوسطا قیمت پچاس روپے کمی سے 202روپے کلو تک پہنچ گئی، آلو، لہسن، دال ماش، آٹا، دال مسور، چینی، دال چنا، مرغی، گھی، گڑ، انڈے بھی سستے ہوگئے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
🔴 ТRАNSFЕR 0,750000 bitсоin. Continue > https://telegra.ph/BTC-Transaction--267579-03-14?hs=d67f2f068a139d724ad90dcd68a7b443& 🔴
مارچ 23, 2024 at 9:40 صبح
0xy0f2