Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم

Published

on

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کر دی۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جج عبہر گل نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نے عدم پیشی پر مریم اورنگزیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کا مقدمہ درج ہے۔پولیس نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین