شوبز
پاکستان کے فی البدیہہ تھیٹر اور امریکی ڈرامہ گروپ نے شائقین کے دل جیت لیے
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے تھیٹر کا بین الاقوامی میلہ ”پاکستان تھیٹر فیسٹیول“ آب و تاب سے جاری ہے، فیسٹیول کے دوسرے روز دو کھیل پیش کیے گئے، جس میں پہلا فی البدیہہ تھیٹر ”کوئی تیاری نہیں“ اسٹوڈیو I میں پیش کیاگیا جس کے ہدایت کار منیب الرحمن تھے ، فی البدیہہ تھیٹر کی خاص بات کھیل میں پہلے سے طے شدہ اسکرپٹ کا نہ ہونا تھاجسے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی تھیٹر اکیڈمی کے طلباءکی اداکاری نے شائقین کو ہنسے پر مجبور کر دیا،
تھیٹر شائقین کی بڑی تعداد ”کوئی تیاری نہیں“ کھیل سے محظوظ ہوئی۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی تھیٹر اکیڈمی کے طلباءنے حاضرین کی جانب سے دیے گئے موضوعات پر خاکے پیش کیے ۔
۔ دوسرا کھیل ”تھرو دا وویز“ امریکن تھیٹر گروپ اپ لفٹ کی جانب سے پیش کیا گیا جس کی ہدایت کار فزیکل تھیٹر کی ماہر ہینا گیف تھیں، ڈائیلاگز کے بغیر صرف موسیقی اور ایکٹنگ کے ذریعے تین خواتین کی کہانی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا جسے شائقین کی جانب سے بے حد سراہا گیا۔ امریکن تھیٹر گروپ ممبران کا کہنا تھا کہ پاکستانی شائقین تھیٹر کے سامنے پرفارم کرنا بہت زبردست تجربہ تھا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی