پاکستان
پاکستان کوسٹ گارڈز کے چھاپے، سیکڑوں کلو چرس اور بڑی تعداد میں سمگل کئے گئے سگریٹ ضبط کر لیے
پاکستان کوسٹ گارڈز نے سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر مختلف علاقوں میں کریک ڈائون کرتے ہوئے 2052 کلوگرام چرس، 5837 کلو گرام چھالیہ اور بڑی تعداد میں سگریٹس ضبط کرلیے۔
کارروائیوں میں 7 اسپیڈ بوٹس، 18 گاڑیاں اور 2 لاکھ 93 ہزار لیٹر پٹرول و ڈیزل بھی قبضے میں لیا گیا، ساحلی علاقوں میں چھاپوں کے دوران گروسری آئیٹمز ، کاسمیٹکس ، الیکٹرونک سامان ، ٹائرز اور گاڑیوں کے اسپیئر پارٹس بھی ضبط کیے گئے، آپریشن نے دوران کوسٹ گارڈز نے 25 غیر قانونی تارکین وطن کو بھی گرفتار کیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی