Uncategorized
پرویز الٰہی جیل کے واش روم میں گرنے سے زخمی
لاہور کی احتساب عدالت میں پرویزالہیٰ کیخلاف کرپشن اور کک بیکس ریفرنس کی سماعت ہوئی، پرویزالہٰی سمیت دیگر ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہیں ہوسکی۔
احتساب عدالت کے جج زبیرشہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی، نیب ریفرنس میں پرویز الہی اور مونس الہی سمیت 14 ملزمان نامزد ہیں۔
چوہدری پرویز الٰہی کا اڈیالہ جیل سے میڈیکل سرٹیفکیٹ احتساب عدالت میں پیش کیا گیا،میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کی صحت خراب ہے وہ سفر نہیں کر سکتے،پرویز الٰہی کو بخار ہے اور پیٹ بھی خراب ہے،پرویز الٰہی گزشتہ دنوں واش روم میں گر گئے تھے جس سے وہ زخمی ہو گئے،ڈاکٹرز نے پرویز الٰہی کو آرام اوراعلاج کا مشورہ دے رکھا ہے۔
احتساب عدالت نے پرویز الٰہی اور دیگر کیخلاف ریفرنس پر سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی۔
شریک ملزم محمد خان بھٹی کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا،احتساب عدالت نے مونس الہی کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے،نیب نے مونس الہی کے اثاثہ جات منجمد کرنے کی رپورٹ جمع کرا رکھی ہے
نیب لاہور نے پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف 1 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی