Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے استعفیٰ دے دیا

Published

on

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

قریبی ذرائع نے بتایا کہ عالیہ رشید نے استعفیٰ میڈیا ڈیپارٹمنٹ میں مداخلت کی وجہ سے دیا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ سابق نگراں صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کے چیئرمین کے میڈیا کنسلٹنٹ آنے کی وجہ سے عالیہ رشید نے استعفیٰ دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سمیع الحسن برنی کو نیا ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کر دیا ہے۔

سمیع الحسن برنی اسے قبل بھی پی سی بی میں بطور ڈائریکٹر میڈیا ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین