Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

پی سی بی کو براہ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

Published

on

Has the PCB been placed under the Prime Minister's Secretariat as per the rules? The Standing Committee of the National Assembly asked for a report

نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے،پی سی بی کے معاملات وزارت بین الصوباٸی رابطہ کے کنٹرول سے نکال دیے گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل کر دیئے گئے، پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا۔

اس حوالے سے نگران حکومت نے نوٹیدکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل کر دیئے گئے ہیں،پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی اب وزارت بین الصوبائی رابطہ کو جوابدہ نہیں ہوگا،اس نوٹیفیکیشن کے بعد سیکرٹری آئی پی سی بھی بورڈ آف گورنرز کے رکن نہیں رہیں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین