پاکستان
پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن، 4 پروازوں سے 1523 حاجی وطن واپس پہنچ گئے
پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کے تحت 4 حج پروازیں اسلام آباد،لاہور،کراچی اور پشاور پہنچیں،مجموعی طور پر 1523 حجاج کرام پاکستان پہنچے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 832 چارسو بتیس مسافروں کولے کر آج دوپہر 3 بجکر20 منٹ پر کراچی پہنچی،گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حجاج کرام کا استقبال کیا۔
پی کے 760 تین سو تیئس مسافروں کے ہمراہ دوپہر 3 بجکر 05 منٹ پر لاہور پہنچی، پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کی ائیرپورٹ انتظامیہ نے ان کا استقبال کیا،پی کے 762 تین سو بانوے مسافروں کےساتھ اسلام آباد پہنچیں، وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ مسافروں کے ہمراہ جدہ سے تشریف لائے،انھوں نے خود مسافروں کا پاکستان میں استقبال کیا۔
پی کے 740 دو سو چہترمسافروں کے ہمراہ کچھ دیر میں پشاور پہنچی گی،باچا خان ائیرپورٹ انتظامیہ نے حجاج کرام کا استقبال کیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی