Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے وسط ایشیائی ریاستوں کا اہم دورہ کریں گے

Published

on

There is no question of talking with Pakistan's enemies, Prime Minister Shehbaz Sharif

وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتے وسطیٰ ایشیائی ممالک کا دورہ کریں گے ۔وزیراعظم قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے۔وزیراعظم شہبازشریف کی روسی صدر پیوٹن اور چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

وزیراعظم أستانہ قازقسان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شریک ہونگے،شہباز شریف۔اہم ترین علافائی فورم شنگھائی تعاون تنظیم کے۔سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے۔ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو أستانہ میں ہو گا-
اس سے پہلے شہباز شریف 2 اور 3 جولائئ کو تاجکستان کا دو۔روزہ دورہ کرینکے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین