Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

اسلام آباد میں سرینا چوک اور سری نگر ہائی وے پر دو انڈر پاسز کی تعمیر کا منصوبہ

Published

on

اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کے لئے 2 انڈر پاس تعمیر ہوں گے۔ سگنل فری کوریڈور بنے گا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ایک انڈر پاس سرینہ چوک اور دوسرا سرینگر ہائی وے پر بنے گا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی انڈر پاس کی اونچائی فل ہایئٹ تک رکھنے کی ہدایت وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کو ٹاسک دے دیا انڈر پاسز پراجیکٹ کا ابتدائی ڈائزین تیارکرلیا گیا نیسپاک کے حکام نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو پراجیکٹ کے ابتدائی ڈیزائن کے بارے بریفنگ دی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا انڈر پاسز منصوبے کو کم سے کم وقت میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نیسپاک کے حکام کی اجلاس میں شرکت کی

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین