معاشرہ
ماحولیات کی حفاظت، عرب امارات کے کراچی قونصلیٹ نے پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال ترک کردیا
کراچی میں قائم متحدہ عرب امارات کے قونصلیٹ نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے ماہانہ 10 ہزارپلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال ترک کردیا۔
متحدہ عرب امارات قونصلیٹ کراچی کا ماحولیاتی حفاظت کیلٸے ایک اور اہم اقدام/قونصل جنرل کراچی کی ہدایت پر ماہانہ 10,000 پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال ترک کردیا گیا۔
یو اے ای قونصل جنرل کراچی کا کہنا ہے کہ Cop 28 کی قیادت صرف اعزاز ہی نہیں بلکہ دنیا کی جانب سے اک سرکردہ لیڈر کی طرح ذمہ دارانہ اقدامات کرنا بھی ہمارا فرض ہے،نوجوان نسل میں شجر کاری کی اہمیت اجاگر کرکے موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنا ہماری اوّلین ترجیح ہے،ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کی بقا کیلٸے اپنی موجودہ نسل کو ان کی ماحولیاتی و موسمیاتی حفاظت کی ذمّہ داریوں کا شعور دینا ہے۔
ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا ہے کہ، ہمارا یہ پیغام نسلِ انسانی کی بقا کیلٸے ہے، تو آٸیے اور اپنی دنیا کی حفاظت کیلٸے ہمارے قدم سے قدم ملائیے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی