Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پی ٹی آئی نے نومنتخب آزاد ارکان سے وفاداری کے حلف لینا شروع کر دیئے

Published

on

The leadership of PTI Lahore failed to mobilize the workers for the rally, they submitted their own arrests, party sources.

‏پی ٹی آئی  نے آزاد ارکان کو متحد رکھنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی۔ تحریک انصاف نے کامیاب ارکان سے حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نومنتخب رکن اسمبلی شاہد خٹک کا حلف نامہ سامنے آگیا، شاہد ختک نے حلف دیا ہے کہ ن لیگ، پی پی پی سمیت کسی پارٹی کو جوائن نہیں کرونگا، عمران خان کے حکم پر پارٹی جوائن کرونگا۔

شاہد خٹک این اے38 کرک سے کامیاب ہوچکے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین