Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

Uncategorized

پنجاب حکومت نے پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Published

on

پنجاب کے پنشنرز کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔۔پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔۔یکم جولائی 2024 کو ریٹائر ہونے والے ملازمین کو 15 فیصد اضافہ نہیں ملے گا۔۔پنجاب حکومت کے پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کو ارسال کر دیا گیا۔

محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،سرکاری ملازمین کی گریڈ 1 سے 16 تک تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے،گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ موجود بنیادی تنخواہ پر کیا گیا،تنخواہوں میں اضافہ کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین