پاکستان
پنجاب پولیس نے نئے مالی سال کے لیے ایک کھرب 97 ارب بجٹ مانگ لیا
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کے لیے ایک کھرب 97 ارب روپے کا بجٹ حکومت سے مانگ لیا۔بجٹ تنخواہوں، پٹرول،وردی، سیکیورٹی آلات کی خریداری ، انویسٹی گیشن کاسٹ ،یوٹیلیٹی بلز سمیت دیگر مد میں ڈیمانڈ کی گئی۔80 فیصد سے زائد بجٹ ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں مانگا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق 80 فیصد سے زائد بجٹ ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں مانگا گیا۔ 20 فیصد بجٹ سے خریداری۔۔پٹرول، سیکیورٹی آلات، خریداری سمیت دیگر کی مد میں استعمال ہونگے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کو رواں مالی سال کے لیے ایک کھرب 73 ارب کی منظوری ہوئی تھی۔ گزشتہ مالی سال پنجاب پولیس کو ایک کھرب 63کروڑ کا بجٹ جاری ہوا،
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اگلے سال پونے 2کھرب سے زائد کا بجٹ ملنے کا امکان ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی