Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

9 مئی کے واقعات میں مطلوب مراد سعید، حماد اظہر، اسلم اقبال سمیت 18 پی ٹی آئی رہنماأں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی سفارش

Published

on

پولیس نے سانحہ 9مئی میں ملوث  18 اشتہاریوں کےشناختی  کارڈ بلاک  کیلئے نادراکوخط لکھ  دیا۔

جن پی ٹی آئی رہنمائوں کے کارڈ بلاک کرنے کی درخواست کی گئی ہے ان میں  مراد سعید ،اعظم  سواتی ،حماد اظہر، اسلم اقبال، حافظ فرحت عباس،کرامت علی کھوکھر ۔علی امین گنڈا پور ۔امتیاز احمد شیخ، واثق قیوم عباسی، علی اصغر منڈا، مسرت جمشید چیمہ، جمشید چیمہ، احمد خان نیازی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ زبیر خان نیازی ۔اسدزمان چیمہ سعید احمد سندھو ۔۔ملک ندیم عباس باڑا غلام محی  الدین دیوان کے شناختی کارڈز بھی بلاک کرنے کی سفارش کی گئی ہے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین