پاکستان
ساجد میر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی امور کشمیر کے چیئرمین منتخب
سینیٹر پروفیسر ساجد میر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے متفقہ طور پر چیئرمین منتخب ہو گئے ۔سینیٹر ساجد میر کا نام وزیر قانون سینیٹر اعظم نزیر تارڑ نے تجویز کیا۔سینیٹر فلک ناز چترالی نے سینیٹر ساجد میر کے نام کے تائید کی۔
چیئرمین منتخب ہونے کے بعد سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ تمام سینیٹرز کے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا،کشمیرکاز اور کشمیر و گلگت بلتستان کے معاملات پر مثبت انداز میں آگے چلیں گے۔
سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ کمیٹیوں کا کردار انتہائی اہم ہے چیئرمین منتخب ہونے پر ساجد میر صاحب کو مبارکباد دیتا ہوں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی