پاکستان
سلام ایئر کی پہلی پرواز کی پشاور ایئرپورٹ پر لینڈنگ
سلام ائیر کی فلائٹ پہلی مرتبہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائرپورٹ پرلینڈ کرگئی۔
ترجمان سی اے اے کے مطابق سلام ائیر کی مسقط سے پشاور پہلی پرواز صبح 3 بجکر 13 منٹ پر پہنچی،پشاور پہنچنے پر افتتاحی فلائٹ کو ٹیکسی وے پر فائر ٹینڈرز نے روایتی واٹر سلوٹ پیش کیا۔
سلام ائیر کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر آپریشنز بھی اسی فلیٹ سے پشاور پہنچے،اس موقع پر سلام ایئر گروپ اور مینزیز-رائل ائرپورٹ سروسز (ایم-ار اے ایس) کےاعلی عہدیداران موجود تھے۔
سلام ائیر نے ہفتہ میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کو مسقط سے پشاور فلائیٹس شروع کی ہیں،(ایم-ار اے ایس) اور سلام ایئر کی جانب سے سی آئی پی لاؤنج میں ایک مختصر تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔
تقریب میں ڈپٹی اے پی ایم، ڈیوٹی ٹرمینل مینیجر (ڈی ٹی ایم) اور ائیرپورٹ سروسز ٹیم نے سول ایویشن کی نمائندگی کی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی