Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل

Published

on

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ سے لاہور منتقل کر دیا گیا،ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو انسداد دہشتگردی عدالت لاہور پیش کیا جائے گا۔

جیل ذرائع  کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی میں علی الصبح لاہور کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا،شاہ محمود قریشی کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی پر لاہورمیں 9مئی کے متعدد مقدمات درج ہیں،پولیس جیل میں 9مئی مقدمات میں شاہ محمود سے تفتیش بھی کر چکی ہے۔

بیرسٹر تیمور کا کہنا ہے کہ اے ٹی سی لاہور کے جج آج کوٹ لکھپت جیل میں 9مئی مقدمات کی سماعت کریں گے۔

 

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

  1. HenrySaubs

    جولائی 11, 2024 at 1:45 صبح

    mexican pharmaceuticals online: online mexican pharmacy – medication from mexico pharmacy

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین