Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

شعیب ملک اور ثنا جاوید ملتان پہنچ گئے

Published

on

شعیب ملک اہلیہ ثناء جاوید کے ہمراہ پاکستان سپرلیگ کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئے۔شعیب ملک کا پاکستان سُپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔

کھلاڑی کا پہلا ٹاکرا اتوار کے روز ملتان سلطانز سے ہوگا جہاں کراچی کنگز اور ملتان سلطان 7 بجے مدمقابل آئیں گے۔ جبکہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر وائرل شعیب ملک کی تصویر میں وہ تھمبس اپ کرتے دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ وہ ملتان سلطان سے ہونے والے کراچی کنگز کے میچ میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے اداکارہ ثناء جاوید اور شعیب ملک گزشتہ دنوں اپنی دوسری شادی کی بنا پر سب کی توجہ خوب سمیٹ چکے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین