Uncategorized
پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک میں تھرڈ پارٹی شراکت کے ضوابط سمیت مفاہمت کی کئی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔جن میں فلم کو۔پروڈکشن ،خبروں اور اطلاعات کے تبادلے اور تعاون ، پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن اور چائینہ میڈیا گروپ کے درمیان مفاہمتی یادداشت اور سی پیک میں تھرڈ پارٹی کی شراکت داری کے حوالے سے ضابطہ کار شامل ہیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ان کے چینی ہم منصب لی چیانگ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں موجود تھے۔
پاکستان اور چین کے درمیان آج مندرجہ ذیل مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔
فلم کو-پروڈکشن کا معاہدہ
خبروں اور اطلاعات کے تبادلے اور تعاون کا معاہدہ
پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن اور چائینہ میڈیا گروپ کے درمیان مفاہمتی یادداشت
سی پیک میں تھرڈ پارٹی کی شراکت داری کے حوالے سے ضابطہ کار
ڈیرہ اسماعیل خان – ژوب قومی شاہراہ 50 کی فزیبیلیٹی اسٹڈی کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت
مظفرآباد-میرپور-منگلا ایکسپریس وے کی فزیبیلیٹی اسٹڈی کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت
مانسہرہ -چلاس قومی شاہراہ – 15 پر بابو سر کے مقام پر ٹنل کی تعمیر کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت
کراچی -حیدر آباد موٹر وے -9 کے حوالے سے فزیبیلیٹی اسٹڈی
قراقرم ہائی وے کی ری الائینمینٹ کی مفاہمتی یادداشت
2022 کے صنعتی تعاون کے فریم ورک کے نفاز کے حوالے سے ایکشن پلان
سائنسی اور تکنیکی شعبوں میں سرویئنگ ,میپنگ اور جیو انفارمیشن کے حوالے سے پروٹوکول
زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر مفاہمتی یادداشت ،
توانائی کے مؤثر مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے اسٹڈی ،
اجارہ داری کے خاتمے (Anti-monopoly) میں تعاون کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت
گورننس کے شعبے میں میں استعداد کار بڑھانے کے حوالے سے ورکشاپ کا لیٹر آف انٹینٹ
انڈسٹریل پارک کی تعمیر کے حوالے سے ورکشاپ کا لیٹر آف انٹینٹ
ساتویں جوائنٹ ورکنگ گروپ کے سی پیک کے تحت صنعتی شعبے میں تعاون بڑھانے کے اتفاق کی توثیق
پاک چین دوستی اسپتال ، گوادر کی حوالگی کا سرٹیفیکیٹ
گوادر میں سمندری پانی کو میٹھا کرنے کے پلانٹ کی حوالگی کا سرٹیفیکیٹ
سندھ میں پرائمری اسکولوں کی دوبارہ تعمیر کا لیٹر آف ایکسچینج
لیڈی ہیلتھ ورکرز ورک اسٹیشن کے منصوبے کا لیٹر آف ایکسچینج
جوناکو (Junaco) کلٹیویشن ڈیمانسٹریشن اینڈ پروجیکشن کے منصوبے کا لیٹر آف ایکسچینج
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی