Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

سندھ اسمبلی نتائج: پیپلز پارٹی 84، ایم کیو ایم پاکستان 24، 14 آزاد امیدوار کامیاب

Published

on

الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کی تمام 130 جنرل نشستوں کے جو نتائج جاری کئے ہیں ان کے مطابق پیپلز پارٹی صوبے کی سب سے بڑی جماعت جبکہ ایم کیو ایم دوسری بڑی جماعت ہے۔

پیپلز پارٹی نے 84 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کو 28 نشستیں ملی ہیں، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس دیہی سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج کرنے کے لیے ابھرا تھا لیکن اسے کوئی نمایاں کامیابی نہیں ملی اور اسے صوبائی اسمبلی کی صرف دو نشستیں ملی ہیں جبکہ جماعت اسلامی بھی دو نشستوں تک محدود ہے، سندھ اسمبلی میں 14 آزاد امیدوار بھی پہنچے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین