تازہ ترین
جنوبی افریقا کے بالر اینرک کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں منفرد ریکارڈ
جنوبی افریقی بولر اینرک نورکیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔
فاسٹ بولر اینرک نورکیا ورلڈ کپ میں 100 ڈاٹ بالز کروانے والے پہلے بولر بن گئے۔
نورکیا ورلڈ کپ 2024 میں اب تک 102 ڈاٹ بالز کروا چکے ہیں۔ نورکیا نے 8 میچز میں 186 گیندیں کروائیں جن پر صرف 7 چھکے اور 11 چوکے لگے۔
جنوبی افریقا کے ہی مارکو یانسن نے اس ایڈیشن میں 96 ڈاٹ بالز کروائیں۔
واضح رہے کہ نیدرلینڈز کے فریڈ کلاسن نے 2022 ورلڈ کپ میں 93 ڈاٹ بالز کروائی تھیں۔
اس ایڈیشن میں افغانستان کے نوین الحق اور بنگلادیش کے مستفیظ الرحمان نے 90، 90 ڈاٹ بالز کروائیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی