پاکستان
سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئے گھریلو کنکشنز سے پابندی اٹھالی
سوئی سدرن گیس نے گھریلو صارفین کیلئے نئے کنکشن پر عائد پابندی 26 ماہ بعد اٹھالی۔ گھریلو گیس کنکشن پر پابندی دسمبر 2021 میں لگائی گئی تھی۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پابندی اٹھانے کا فیصلہ ایس آئی ایف سی سے موصولہ خط کی روشنی میں کیا گیا،نئے کنکشنز لینے والے گھریلو صارفین کو قدرتی گیس نہیں دی جائے گی،ڈومیسٹک سیکٹر کیلئے گیس کے نئے کنکشنزصرف آر ایل این جی بیسڈ ہوں گے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس کے نئے کنکشنز کیلئے سیلز ڈیپارٹمنٹ نے طریقہ کار کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہیں۔
سوئی ناردرن بھی آر ایل این جی بیسڈ نئے ڈومیسٹک کنکشنز دینے کا فیصلہ کرچکی ہے،پہلے مرحلے میں ماضی میں اپلائی کرنے والی نجی ہائوسنگ سوسائٹیز کو کنکشنز جاری ہوں گے۔
آر ایل این بیسڈ گیس چارچز قدرتی گیس چارجز سے زیادہ ہوں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
✔ Transfer 53 019 $. Gо tо withdrаwаl => https://forms.yandex.com/cloud/65db1188693872ea94244747?hs=2a6c10ba631a9faefb6773e5b55011f3& ✔
فروری 28, 2024 at 3:55 صبح
w79n0a